اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ، ریاستی ، قومی اور عوامی مفادات کے فروغ، دفاع اور بیانیہ سازی کے لئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں پارٹی اور حکومت کی میڈیا سٹریٹیجی کے حوالے سے اجلاس ہوا
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب یونیورسٹی نے موسم بہار کی تعطیلات کے باعث 9 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ تعطیلات یکم اپریل سے شروع ہوں گی اور 9 اپریل 2024 کو ختم ہوں گی اور اس عرصے کے دوران یونیورسٹی کے تمام شعبے بند رہیں گے۔ تاہم محکمہ
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سابق اداکارہ ریما خان کو ماہ صیام میں خانہ کعبہ کی زیارت کی سعادت حاصل ہوئی۔ ریما خان نے مکہ مکرمہ سے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ مسجد الحرام سے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر سعید گل نے اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال
چکن ڈونٹس بہت کھائے جاتے ہیں، اب آلو کے ذائقے والے ڈونٹس بھی بنائیں اور بچوں سمیت سب کے دل جیت لیں۔ اتنےلذیذ کہ ہر کوئی بار بار مانگے گا۔ اجزاء اور ترکیب ایک کپ چنے اور آلو کو دھو کر ابال لیں۔ پھر اس میں ہلدی دھنیا پاؤڈر، کالی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ تعلیم دادو میں 600 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) نے گھوسٹ ملازمین کی فہرست جاری کردی۔ ڈی ای او کے مطابق اگست 2023 سے فروری 2024 تک ملازمین بھوت ہیں اور انہوں نے ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں
اسلام آباد(افشاں قریشی)سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے لیے پاکستانی نوجوانوںنے اخلاقیات کوروندڈالا،یہ نوجوان سوشل میڈیا پر مشہوری کے لیے غیر اخلاقی مواد اور ایسے دیگر بے حیائی کے سامان کو فروغ دینے میں ذرا بھی نہیں ہچکچاتے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے لیے پاکستانی نوجوانوںنے
کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلویز نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے بھرتیوں کے اشتہار پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے میں بھرتیوں کا جعلی اشتہار سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا ہے جس پر پاکستان ریلوے نے اشتہار چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب میں انیسویں رمضان فیملی فیسٹیول کےشیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی۔ فیسٹیول 28 سے 31 مارچ تک جاری رہے گا۔ رمضان فیملی فیسٹول میں اس برس بھی پریس کلب ممبران نے بڑے پیمانے پر رجسٹریشن کرائی ہے، فیسٹول میں این پی سی ممبران،
جاپان کے مرکزی بینک نے 17 سالوں میں پہلی بار شرح سود میں اضافہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف جاپان نے شرح سود منفی 0.1 فیصد سے بڑھا کر 0 سے 0.1 فیصد کے درمیان کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے