جمعه,  04 اپریل 2025ء

March 17, 2024

ولادیمیر پیوٹن5ویں بار روس کے صدر منتخب 

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی الیکشن میں بڑی جیت، 88فیصد ووٹ لے کر پانچویں بار صدر منتخب ہو گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق ولادیمیر پیوٹن سمیت 80لاکھ سے زائد روسیوں نے آن لائن بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ووٹنگ کے اختتام پر ووٹنگ ٹرن آؤٹ 67فیصد سے

پی آئی اے کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد سے ٹورانٹو کی پرواز پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 15مارچ کو پی آئی اے ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی اسلام آباد ٹورانٹو پرواز پی کے 781 پر تھی۔ ترجمان پی آئی

بے حس اولاد نے بڑھاپے میں باپ کو گھر سے نکال دیا،بزرگ کھلے آسمان تلے ایک چارپائی پر مقیم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)بے حس اولاد نے بڑھاپے میں باپ کو گھر سے نکال دیا،محلہ دارآکر اظہار محبت کرنے لگے جبکہ اپنوں نے دھتکاردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو کلپ زیرگردش ہے جس میں ایک بزرگ شہری کو گلی میں چارپائی پر بے سروسامان مقیم دیکھا جاسکتا ہے،یہ

یہ حکومت نہیں، صرف کرسیوں کی بندر بانٹ ہے،خاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عدلیہ، عسکری اور سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا، ملک نہیں چلا سکتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے موجودہ

شیر افضل مروت کے پارٹی چھوڑنے والوں کی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما ء ورکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سابق صدر عارف علوی، پارٹی چھوڑنے والوں اور خیبرپختونخوا میں کرپشن کے حوالے سے ہوشربا انکشافات کردیئے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ نومئی واقعے کے بعد عمران خان

مفت راشن اسکیم سے لوگوں  کی عزتوں کو نیلام کیا جا رہا ہے،چوہدری وقاص موما

گوجرانوالہ( دلشادعلی)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مومنٹ یوتھ ونگ کے ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب چوہدری وقاص موما نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں حکومت کی جانب سے مہیا کئے جانے والےمفت راشن اسکیم سے لوگوں کو فائدہ ہونے کی بجائے ان کی عزتوں کو نیلام کیا جا رہا ہے،مخصوص جگہوں پر بھی تقسیم ہونے والا راشن

غزہ جنگ،1400سال بعد ایک اور واقعہ کربلا رونما،روئے زمین پر اربوں مسلمان خاموش کیوں؟اصل حقائق جانئے اس تفصیلی رپورٹ میں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)کربلا میں جب حضرت امام حسینؓ اور اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پورے گھرانے کو ذبح کیا جا رہا تھا ،ہر مسلمان1400سال سے پوچھ رہا ہے کہ باقی کے لوگ کدھر تھے ؟ اس وقت جن کو پتہ تھا وہ کہاں تھے؟ جن

’اے جنت نظیر وطن تجھ پر تیرا سپوت قربان ہونے سے کبھی دریغ نہیں کریگا‘

پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کی خبر سن کر پوری قوم سوگوار تھی۔ انکے گھر اور خاندان غمزدہ اور افسردہ ۔ انکے بال بچے ویران و آنسو بھری آنکھوں سے بوڑھے والدین کپکپاتے ہونٹ اور لرزتے ہاتھوں سے اکھڑی ہوئی سانسوں سے کبھی درودیوار کو دیکھتے کبھی انکی بچپن،

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قیدیوں کیلئے3ماہ کی معافی،155کی رہائی کااعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا صوبہ بھر میں قیدیوں کیلئے تین ماہ سزا کی معافی اور155قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ  مخیرحضرات کے اشتراک سے 15کروڑ روپے دیت ادائیگی کے

اسلام آباد پولیس کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدید اروں کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں افطار ڈنر کاا ہتما م کیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی جانب سے نیشنل پریس کلب کی نو منتخب