بدھ,  27 نومبر 2024ء

March 16, 2024

پاکستان کیجانب سے جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کیخلاف قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے اقدامات سے متعلق قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے قرارداد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے جنرل اسمبلی

نورپروجیکٹ دن رات غریب لوگوں میں خوشیاں بانٹنے لگا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نورپروجیکٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دولت کی اتنی غیر منصفانہ تقسیم ہے ،ہماری حکومتوں نے ہمیں مقروض کر دیا ہے، بال بال قرضے میں جکڑا ہوا ہے جس کی وجہ سے آج سفیدپوش بندے کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ایسے میں اگر نور پروجیکٹ

”ستھرا پنجاب پروگرام“ پر عمل جاری،‘ عوام کی خدمت میں کوتاہی برداشت نہ کی جائیگی،صوبائی وزیر بلدیات وکمیونٹی ڈویلپمنٹ

گوجرانوالہ(دلشاد علی) صوبائی وزیر بلدیات وکمیونٹی ڈویلپمنٹ ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے ،محدود وسائل میں رہنے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کی روشنی میں شہریوں کو ریلیف کیلئے

ملک میں اس وقت قومی حکومت نہیں ہے ،پی ٹی آئی،اے این پی رہنمائوں میں اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف اور اے این پی کی خاتون رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ موجود ہ حکومت قومی حکومت نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں جاتے ہوئے سمر ہارون بلور نے کہا کہ تحریک انصاف میں اس وقت دو گروپس موجود ہیں، ایک

عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کےعمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ مسترد کردیا۔ جنوری

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 112 زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 43 فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا میں بیشتر بچے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق

سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ انتقال کرگئیں۔ ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق ان کی نمازجنازہ مسجد جامع امام ترکی بن عبد اللّٰہ میں ادا کی گئی۔

ایف آئی اے کی کارروائی میں بینک نمائندےبن کر اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے والا گروہ گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے بینکوں کا نمائندہ ظاہر کرکے جعلی کالز کرکے کھاتہ داروں سے بھاری رقوم نکلوانے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں

گوجرانوالہ انسانی سمگلنگ اورویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ (دلشادعلی)ایف آئی اے گوجرانوالہ سرکل نے اہم کارروائیوں میں انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث اشتہاری سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں محسن رضا، علی مرتضیٰ عرف علی احمد اور علی شمراز شامل ہیں ،ملزمان کو گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا

ہمیں اسلاموفوبیا کے خلاف ملکر کام کرنا ہوگا،کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کینیڈا کے عوام پرحملہ ہے۔ پورا ملک نفرت پر مبنی جرم کا نشانہ بننے والے مسلمان خاندان کے ساتھ ہے۔ نفرت اوراسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر)پر جاری