هفته,  23 نومبر 2024ء

March 12, 2024

راولپنڈی،15سالہ لڑکی کے قاتل کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی پولیس کی موثر پالیسنگ، معزز عدالت نے اغوا کے بعد 15 سالہ لڑکی کو قتل کرنے کےمقدمہ میں نامزد مجرم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قیداور 10 لاکھ روپے ہر جانے کی سزا سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے اغوا کے

پی ٹی آئی رہنما علی ظفر کی حکومت سے مفاہمت کے لیے 3 شرائط پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے مفاہمت کے لیے تین شرائط پیش کر دیں۔ سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ 10 متنازعہ حلقوں کا آڈٹ کیا جائے، تحریک انصاف کی خواتین قیدیوں کو رہا کیا جائے اور احتجاج

خطرے کی گھنٹی بج گئی علی امین گنڈا پور پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ،وزیراعلیٰ خیپر پختونخوا پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ۔ الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی،اگلی سماعت 26

خیبر پختونخوا حکومت کا واجبات کیلئے وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں خیبر پختونخوا حکومت نے واجبات کےلیے وفاق سے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا نے پیسے نہ ملنے پر وفاق کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق وفاق کو پن بجلی منافع

اڈیالہ جیل میں بڑی پلاننگ؟تحریک انصاف کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعمر ایوب نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے جانے والے ملاقاتیوں کے پاس عدالت کا حکمنامہ موجود ہے،حکمنامے میں واضح طور پر لکھا ہے کہ اڈیالہ جیل کے حکام یا اہلکار اگر کسی شخص

ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ کی ڈگری جعلی نکل آئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب محمد کھوسو کی ایم بی اے کی ڈگری جعلی نکلی۔ جامعہ سندھ جامشورو کے مطابق شعیب محمد کھوسو نے تقرری کے لیے ڈگری جمع کرائی تھی، تصدیق پر جعلی ثابت ہوئی۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ڈی جی پاکستان

مولانا فضل الرحمٰن عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گئے

مدینہ منورہ (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر پارٹی عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔ مولانا فضل الرحمان آج روضہ رسول پر حاضری دیں گے۔ وہ تین دن مدینہ منورہ میں قیام کے

تعلیم کا فرو غ اولین ترجیح، طلباء کامیابی کا لوہا منوانے کیلئے محنت سے کام کریں، کمشنر گوجرانوالہ سید نوید حیدر شیرازی

گوجرانوالہ( دلشاد علی )گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول جی ٹی روڈ میں ڈسڑکٹ ہیڈ ماسٹر ز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ضلع بھر کے ہائی سکولز میں ہونے والے ادبی پروگرام،نصابی ہم نصابی مقابلہ جات ہائی سکولز کے مابین مختلف کھیلوں کے مقا بلہ جات ،پنجاب ادبی و ثقافتی میلہ جشن

این پی سی کی گورننگ باڈی کااجلاس،رمضان فیسٹیول،سپورٹس گالہ کے انعقاد پرباہمی مشاورت

اسلام آباد(سدھیراحمدکیانی) نیشنل پریس کلب کی نو منتخب گورننگ باڈی کا پہلا باضابطہ اجلاس صدر اظہر جتوئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں نظامت کے فرائض نو منتخب سیکرٹری نیئر علی نے سرانجام دیئے،اجلاس میں تمام نومنتخب اراکین نے شرکت کی،اجلاس میں سابق صدر انور رضا کی سربراہی میں

اسلام آباد کی کچی بستیوں میں آباد مسیحی برداری کاعالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اہم مطالبہ

اسلام آباد(اقرا خالد عکاسی اظہر خان )اسلام آباد کی کچی بستیوں میں آباد مسیحی برداری نے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد کے شہری ہونے کے باجود پولیس ہمیں ہراساں کر رہی ہے ،ہمیں انصاف فراہم کرنے کیلئے آواز بلند کی جائے۔ تفصیلات کے