هفته,  23 نومبر 2024ء

March 11, 2024

52سینیٹر ریٹائر ہو گئے، الیکشن کمیشن نےسینیٹ انتخابات کروانے کی تاریخ دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات 2 اپریل کو کروانے کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کا انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹر آج ریٹائر ہورہے ہیں جس کے بعد

ڈارخارجہ،عطاتارڑاطلاعات،اورنگزیب وزیرخزانہ مقرر،وزرا کوقلمدان سونپ دیئے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کیلئے وزارتوں کا اعلان کردیا گیا۔ نئی وفاقی کابینہ میں شامل وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے، خواجہ محمد آصف کو دفاع کے ساتھ دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کے محکموں کا قلمدان بھی دیا گیا ہے۔ شہباز شریف کی کابینہ

پاکستانی کامیڈی ڈرامہ’’پردیس وچ رونقاں‘‘برطانیہ میں رونقیں بکھیرنے کیلئے تیار

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی کامیڈین فنکاروں کی ٹیم جلدہی برطانیہ میں جلوہ افروز ہونے کے لیے آرہی ہے ۔ کوک ٹیل پروڈیکشن لمیٹڈکے تعاون سے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک مکمل فیملی کامیڈی شو ’’پردیس وچ رونقاں‘‘پیش کیا جائے گا ۔ پروگرام کے مطابق مانچسٹر میں 19 اپریل بروز جمعہ

اب یا کبھی نہیں کا مرحلہ آن پہنچا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’اب یا کبھی نہیں‘ کا مرحلہ آگیا ہے، وقت کا ضیاع برداشت نہیں کروں گا۔ قرض کی نہیں اب سرمایہ کاری کی بات کروں گا۔  وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کا کہنا تھا کہ

بھارتی فلم ہدایتکار سوریا کرن 48 سال کی عمر میں چل بسے

ممبئی(روشن پاکستان ٹائم)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے تیلگو فلم ہدایتکار سوریا کرن پیر کو  48 برس کی عمر میں چنئی میں واقع اپنے گھر پر انتقال کر گئے۔  بتایا جاتا ہے کہ ان کا چنئی کے جی ای ایم اسپتال میں یرقان کا علاج جاری تھا تاہم وہ اس بیماری

روزے کا مقصد گناہوں سے بچنا، تقویٰ اختیار کرنا ہے،ڈویژنل صدر انٹرنیشنل ہیومن ڑائٹس موومنٹ رانا امجد حسن

گوجرانوالہ(دلشاد علی ) ڈویژنل صدر انٹرنیشنل ہیومن ڑائٹس موومنٹ رانا امجد حسن نے کہاکہ روزہ تقویٰ اور پرہیز گاری سکھاتا ہے، تزکیہ نفس کیلئے ہماری سوچ اور خیالات پاکیزہ ہونے چاہئیں، ماہ صیام اللہ تعالیٰ کی طرف سے تحفہ ہے۔ یہ ہمیں بخشش کا موقع فراہم کرتا ہے، ہمیں گناہوں

برطانیہ میں ایچ ایس بی سی کی اے ٹی ایم غیر فعال،شہریوں،مسافروں کو مشکلات کا سامنا

ڈانکاسٹر(روشن پاکستان نیوز)یارکشائرکے علاقے ڈان کاسٹر ٹرین اسٹیشن پر موجودبرطانیہ کے بڑے بینک ایچ ایس بی سی کی اے ٹی ایم مشین غیر فعال ہونے سے شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،خراب سروس کے باعث شہری استعمال ترک کر نے لگے جبکہ انتظامیہ صارفین کو

سرکاری نرخ نامے ہوا میں اڑا دیئے گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی،تمام سبزیوں کی قیمتیں دیکھیں

گوجرانوالہ(د لشاد علی) بازاروں میں بھی مہنگائی کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ رمضان المبارک آتے ہی گرانفروشوں کی من مانیاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔ سرکاری نرخنامے ہوا میں اڑا دیئے گئے۔ مہنگائی میں کئی گنا اضافہ ہوگیا۔ شہریوں کو سستے بازاروں سے کوئی ریلیف نہیں مل رہا۔اتوار بازاروں

پیپلز پارٹی ٹکٹ ہولڈرز اورمعروف سماجی سیاسی شخصیات کی آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

گوجرانوالہ(دلشاد علی)ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 63 ڈاکٹر مہر فیصل چوہدری جنرل سیکرٹری پی پی 63ڈاکٹر ریاض احمد رانااورمعروف سماجی سیاسی شخصیت سابق کونسلر صدریو سی 61 پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر شمعون عاقل گل نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر

گوجرانوالہ ،ڈکیتی کے دوران مسلح ڈاکوں کی جانب سےفائرنگ ،45سالہ شخص زخمی

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ میں ڈکیتی کے دوران مسلح ڈاکوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔فائرنگ کی وجہ سے 45 سالہ فلپس زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ گکھڑ منڈی کے علاقہ میں دوران ڈکیتی مسلح ڈاکوں کی فائرنگ کی وجہ سے 45 سالہ فلپس زخمی