هفته,  23 نومبر 2024ء

March 10, 2024

میونسپل کمیٹی ملازمین کی غنڈہ گردی،پریس کلب کی دیوار پر لگا فلیکس بورڈ اتار کر توڑ دیا

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) میونسپل کمیٹی لدھیوالہ کے ملازمین کی غنڈہ گردی پریس کلب کی بالائی منزل کی دیوار پر لگا فلیکس بورڈ اتار کر توڑ دیا یہ سب کس کے کہنے پر کیا گیا کوئی جواب دینے کو تیار نہیں ۔ پریس کلب لدھیوالہ کے صدر امانت بشیر اور جنرل

لدھیوالہ وڑائچ کے سابق چیئرمین پریس کلب کے گھر،نقدی،قیمتی سامان چوری

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) لدھیوالہ وڑائچ کے سابق چیئرمین پریس کلب کے گھر کے تالے توڑ کر چور لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات موبائل فون اور نقدی لے گئے . بتایاگیاا ہے کے لدھیوالہ سے سینئر صحافی سابق چیئرمین پریس کلب لدھیوالہ وڑائچ سرفراز احمد مغل اپنے نومولود بیٹے کے

ن لیگ کاماضی مخالفین کے خلاف انتقامی کاروائیوں سے بھرا پڑا ہے،میاں طارق محمود

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) انتخابات میں دھاندلی اور رزلٹ بدلنے کے خلاف احتجاج، این اے 77 میں تحریک انصاف کے رہنما میاں طارق محمود گیارہ کارکنوں سمیت گرفتار چند گھنٹوں بعد رہا ساتھی پابند سلاسل۔ تفصیل کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں این اے77 کے آر او شاہد

وزیراعظم میاں شہباز شریف کا پہلا مشن مہنگائی سے عوام کو ریلیف دلانا ہے،نوازچوہان

گوجرانوالہ(دلشاد علی )مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی نواز چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کا پہلا مشن مہنگائی سے عوام کو ریلیف دلانا ہے، ہم الیکشن میں کئے گئے اپنے وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے عملی طور پر عوام کی خدمت کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

گوجرانوالہ،غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ(دلشاد علی)ایف آئی اےگوجرانوالہ و گجرات سرکل کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں ،غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث دوملزمان دھر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر گوجرانوالہ زون ساجد اکرم کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ،چھاپہ

پی پی یوتھ گوجرانوالہ کازرداری کے صدربننے پر جشن،جیالے بھنگڑے ڈالتے رہے

گوجرانوالہ (دلشادعلی )آ صف علی زرداری کو صدر مملکت منتخب ہو نے کی خو شی میں پا کستان پیپلز پار ٹی یو تھ آ ر گنا ئزر ضلع گو جرانوالہ کے زیر اہتما م چند اقلعہ پر جشن منا یا گیا۔مٹھا ئی تقسیم کی گئی اور پا رٹی تر انوں

اقتصادی ترقی لیگی حکومت کی اہم ترین ترجیح ہے،بیرسٹر امجد ملک

لاہور (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن )کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر اینڈ سنیئر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے پاکستان مسلم لیگ (ن )کی کامیابی پر قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف ، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مبارک بادپیش کرتے ہوئے کہا

پاکستان کو جوڑنے کے لئے سیاسی لوگ،اسٹیبلشمنٹ کرداراداکرے،عارف علوی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ میں نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی ہے، مجھ پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانا ہے تو ضرورشوق پورا کریں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے عہدے سے سبکدوش ہوتے ہی کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کی جس

برطانیہ،بکنگھم پیلس کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والا گرفتار

لندن(صبیح زُونیر)برطانیہ میں ایک شخص نے گاڑی بکنگھم پیلس کے دروازے سے ٹکرا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بکنگھم پیلس کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ پیر کو ہو گا

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور رمضان المبارک کا پہلا روزہ پیر کو ہو گا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں اتوار کو رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور پہلا روزہ یکم رمضان 1445 ہجری 11مارچ 2024 بروز پیر کو