هفته,  23 نومبر 2024ء

March 8, 2024

اضافی رقم نہیں چاہیے، وفاق خیبرپختونخواہ کو بجلی و گیس کی مد میں سبسڈی دے، علی امین گنڈاپور کا مطالبہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ لائن لاسز کا مسئلہ حل کرنا ضروری ہے جو ہمارے ہاتھ میں ہے۔ پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ

پولیس کی مبینہ لاپرواہی ،مسجد میں چوری کی چودھویں واردات،نمازوں کا سلسلہ رک گیا ،عوام سراپا احتجاج

گوجرانوالہ(دلشاد علی )تھانہ ریلوے اور تھانہ کوتوالی علاقہ پولیس کی مبینہ لاپرواہی جامع مسجد صراط اولڈ سٹی ریلوے اسٹیشن گوجرانوالہ میں چوری کی چودھویں دلیرانہ واردات ہو گئی نامعلوم چور مسجد کا بجلی میٹر اتار کر فرار ہو گئے ۔ جس کی وجہ سے مسجد میں پنجگانہ نماز کی باجماعت

مسجد کا دورہ کرنے پر اے پی ڈھلون کو اسلام قبول کرنے کے مشورے

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز)معروف بھارتی ریپر و گلوکار امرت پال سنگھ ڈھلون المعروف اے پی ڈھلون کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مسجد کا دورہ کرنے اور وہاں کھچوائی گئی تصاویر شیئر کرنے کے بعد اسلام قبول کرنے کے مشورے دیے جا رہے ہیں۔ اے پی ڈھلون نے حال

پنجاب میں رمضان پیکج ٹینڈرکے بغیر من پسند افرادکونوازنے کا الزام

لاہور (روشن پاکستان نیوز)معروف قانون دان میاں عارف مہر نے کہا ہے کہ30 ارب روپے کا راشن پیکج بغیر ٹینڈر کے من پسند افراد کو الاٹ کرنا پنجاب حکومت کی پہلی ڈکیتی ہے تفصیلات کے مطابق میاں عارف مہر نے کہا ہے کہ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مريم نواز

رمضان المبارک میں گیس کی لوڈشیڈنگ کب ہوگی؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے رمضان میں صارفین کو گیس کی دستیابی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے ایک پلان جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چونکہ قدرتی ذخائر میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ رمضان کے مقدس مہینے میں گیس

تعلیمی اداروں میں سپورٹس سرگرمیاں طلبہ کی شخصیت سازی میں اہم کرار ادا کرتی ہیں،جلیل الرحمن

گوجرانوالہ (دلشادعلی)الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے ڈائریکٹر جنر ل ہیومن ریسورسز و ایڈمنسٹریشن جلیل الرحمن نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سپورٹس سرگرمیاں طلبہ کی شخصیت سازی میں اہم کرار ادا کرتی ہیں اور عملی زندگی میں انہیں اچھا شہری بننے میں مدگار ثابت ہوتی ہیں۔ اِن خیالات کا

ڈی سی گوجرانولہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد

گوجرانوالہ (دلشادعلی ) قائمقام ڈپٹی کمشنر مطاہرامین وٹو کی زیر صدارت اجلاس میں رمضان بازار،نگہبان رمضان ریلیف پیکج، ستھرا پنجاب مہم، تجاوزات ووال چاکنگ کے خاتمے، جعلی ادویات،ناجائزمنافع خوری کی روک تھام، عطائی ڈاکٹرز وکلینکس کے خلاف کریک ڈاؤن سمیت دیگر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی طرف سے اٹھائے گئے

گوجرانوالہ پاکستان کا اہم صنعتی شہر ہے،سفیر رومانیہ

گوجرانوالہ(دلشاد علی)رومانیہ کے سفیر چارج ڈی افیئر ز ایڈورڈ رابٹ پریڈا نے کہا ہےکہ رومانیہ جی ڈی پی کے اعتبار سے یورپی یونین میں 13ویں جبکہ اکنانومی میں دوسرے نمبر پر آتا ہے۔بہت جلد ان فگرز میں مزید بہتری آنے کا امکان ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوجرانولہ

صدارتی الیکشن، کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدارتی انتخابات سے قبل سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات، کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔ غیر متعلقہ افراد کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر جانے کی اجازت صرف پاسز کے ساتھ ہوگی۔ دفعہ 144