هفته,  23 نومبر 2024ء

March 7, 2024

تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کے استعمال سے بنائی گئی دنیا کی پہلی مسجد کا افتتاح ہو گیا

جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تعمیر کی گئی مرحوم عبدالعزیز عبداللہ شربتلی مسجد جدہ گورنری میں الجوھرہ پروجیکٹ کا حصہ ہے، یہ منصوبہ نیشنل ہاؤسنگ کے منصوبوں میں سے ایک ہے۔ مسجد کے افتتاح کے موقع پر سرکاری افسران، تاجروں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ رپورٹ

شام 4 سے رات 12بجے کا وقت سٹریٹ کرائم کے اعتبار سے خطرناک قراردیدیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ڈاکو شام 4 سے 12 بجے کی شفٹ میں سرگرم ہوگئے، 4 سے 12 بجے کے درمیان کا وقت اسٹریٹ کرائم کے حوالے سے خطرناک سمجھا جاتا تھا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق فروری میں شام 4 بجے سے رات 12 بجے کے درمیان سب سے زیادہ 1,952 وارداتیں

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 151 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم

جے سالک اتوارکومسیحوں کی چھٹی ختم کرنے کی تجویز پرسیخ پا،فیصلہ واپس لینے کامطالبہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر اقلیتی امورجے سالک نے پنجاب میں مسیحی سینٹری ورکرزکی اتوارکے روز چھٹی ختم کرنے کی تجویز پرغم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو دنیا بھر میں احتجاج شروع کردینگے۔ سابق وفاقی وزیر اقلیتی امورجے سالک نے امریکی

عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، سعد رفیق نے بانی پی ٹی آئی کوبڑا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان تاریخ کے غلط رخ پر کھڑے ہیں، ممنوعہ فنڈنگ کیس سے بچنے کے لیے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینا اور گالیاں دینا فاشسٹ رویہ ہے۔ ایک بیان

اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔  ذرائع نے بتایا کہ ن لیگی رہنما کو اس مرتبہ وزارت خارجہ کا قلمدان سونپا جائے گا۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل مسلم لیگ (ن) کےعرفان صدیقی  نے کہا تھا کہ کابینہ تشکیل

روس کو دھچکا،سویڈن باضابطہ طور پر نیٹو میں شامل

سٹاک ہوم(روشن پاکستان نیوز)سویڈن باضابطہ طور پر نیٹو فوجی اتحاد (نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن) میں شامل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز ’ کی خبر کے مطابق روس کے ساتھ ایک ہزار 340 کلومیٹر کی سرحد رکھنے والے ممالک سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت دہائیوں کے

پولیس کی وردی پہن کر وارداتیں کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار

کراچی(روشن پاکستان نیوز)رینجرز اور پولیس نے پولیس کی وردی پہن کر اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر بلدیہ ٹاؤن میں چھاپہ مارا، جس کے دوران بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کا سرغنہ گرفتار کر

معروف بھارتی ہدایت کارہ اور پروڈیوسر ایکتا کپور نے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کا ری میک بنانے کا اعلان

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف ہدایت کار اور پروڈیوسر ایکتا کپور نے پاکستانی ڈرامہ سیریل تیرے بن کا ریمیک بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس ڈرامہ سیریل نے دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے، جسے ایکتا کپور اب بھارتی انداز میں پیش کرنے جارہی ہیں۔ ایکتا

صدر عارف علوی نے ایوان صدر خالی کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےایوان صدر خالی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے اپنا سامان ایوان صدر سےباہر منتقل کردیا،صدر علوی کو کل الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائے گا ۔ صدر نو مارچ کو اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے