اسلام آباد (اقراء خالد)پولیس کو بنیادی طور پر عوام کا خادم ہونا چاہیے۔ شہریوں اور حکومت کو پولیس سے جو توقعات ہیں ان پر پوار اترا جائے تو کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی پولیس بہترین پولیس ثابت نہ ہو۔حال ہی میں شیخوپورہ پولیس نے نوجوانوں کے دوڑ کے دوران
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔ سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی بشریٰ بی بی اور
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز کے 163 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یک انصاف کے بانی وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عمران خان کو جیل سے باہر آتے دیکھ رہا ہوں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بھی بن چکے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پی آئی اے کی نجکاری اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری سٹرکچرنگ سے متعلق اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے 9 مئی کی مذمت کی اور کہا کہ شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تائید کرنے والے تمام بلاگرز ہمارےکارکن نہیں ہیں۔ انہوں نے مطالبہ
لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کو قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔ شین واٹسن اس وقت پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے ساتھ بطور ہیڈ کوچ کام کررہے ہیں۔ انہوں نے 2016 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں غیر ملکی شہری کے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی ملزمان تلاشی کے بہانے 5لاکھ لیکر فرار ہوگئے۔ تھانہ شالیمار میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ کے متن کے مطابق ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے غیر ملکی شہری کی تلاشی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)طبی ماہرین کا بتانا ہے کہ اگر کسی بھی غذا کی میعاد ختم ہونے کے بعد اس کا استعمال کر لیا جائے تو فائدے کے بجائے ’فوڈ پوائزننگ‘ یا صحت سے متعلق دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کھانے کی میعاد ختم ہونے
ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر مالیگاؤں میں ایک تیندوا بینکویٹ ہال میں گھس آیا جسے وہاں بیٹھے بہادر بچے نے قید کردیا۔ بارہ سالہ بچہ موبائل فون پر گیم کھیل رہا تھا، اس دوران ہال کا مرکزی دروازہ کھلا ہوا تھا۔ جیسے ہی بچے نے تیندوے کو