جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

February 23, 2024

معروف گلوکارہ افشاں زیبی کے اعزاز میں شاندارعشائیہ ،صحافیوں، اوردیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی شرکت

لندن(صبیح ذونیر)پاکستان کی معروف فوک سنگر آفشاں زیبی کے اعزاز میں برمنگھم کی میک آپ آرٹسٹ شازیہ حسین نے اپنی رہاشگاہ پر ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں صحافیوں ،افشاں زیبی کی ٹیم اور شوبز اوردیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کر کے افشاں

لیاقت چٹھہ کے الزامات کا معاملہ، توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش کر دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کے الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا ہے انکوائری کمیٹی نے لیاقت چٹھہ کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جو رپورٹ الیکشن کمیشن پیش کی گئی ہے اس میں واضح

سعودی عرب اور ایران میں اختلافات کیوں؟بائیڈن کا کتاوائٹ ہائوس سے باہرہوگیا،پاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال پر جانئے دلچسپ اورمعنی خیز تجزیہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب ،ایران میں کس بات پر اختلاف موجود ہے،بائیڈن کا کتاوائٹ ہائوس سے باہرہوگیااورپاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال اس وقت کس موڑ پر ہیں ،یہ سب ہم جانیں گے اس ایک تجزئیے میں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں انتہائی قریب ہونے والے سعودی عرب اور

اے آئی ایم سی اے یو کے کاسالانہ فیملی گالا28اپریل کو منعقدہوگا

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)علامہ اقبال میڈیکل کالج برطانیہ(اے آئی ایم سی اے یو کے)کی جانب سے سالانہ فیملی گالا’’عیدملن‘‘کاانعقاد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اے آئی یم سی اے یو کے نے تمام ’’اقبالینز‘‘کو فیملی اور دوستوں کے ہمراہ بمقام ایکسلینسی میڈلینڈزسٹیفرڈ پارک 6،ٹیل فورڈ ٹی ایف 3،3اے ٹی پر28اپریل

بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ پیپلز پارٹی نے بڑا سرپرائز دیدیا

کوئٹہ(حق نواز)عام انتخابات کے بعد صوبوں سمیت وفاق میں حکومتیں بنانے کیلئے سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں بلوچستان میں وزیراعلیٰ کے لئے میرظہور بلیدی کا نام سامنے آرہاہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعلیٰ سندھ کو ن ؟ نام فائنل کر لیا گیا ،دیکھیں خبر

پیر حق خطیب اور اقرار الحسن کے درمیان جنگ جاری!سچاکون؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیر حق خطیب اور صحافی اقرارالحسن کے درمیان دلائل اور الزامات کی جنگ جاری ہے۔صحافی اقرارالحسن کے حق خطیب نامی پیر سے مناظرے کے درمیان ان کے مریدوں نے موبائل اور کیمرے چھین کر مناظرہ براہ راست نشر کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل

عمران خان کے خط کے باوجود آئی ایم ایف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونی کیشنز جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیز پر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونی کیشنز جولی کوزیک

نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات،الیکشن کمیٹی تشکیل

سلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2024-25 کے لیے الیکشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2024-25 کے لیے الیکشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔ گورننگ باڈی نے الیکشن میں حصہ لینے والے تمام گروپوںکے نمائندوں پر

فتنہ قادیانیت کو حضور ؐ اور دین اسلام کے خلاف سازش تصور کرتے ہیں، پیر سید حیدر علی گیلانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیر ہاوس بری امام سرکار سے جاری کردہ اپنے بیان میں پیر صاحب نے فتنہ قادیانیت کے حوالے سے کہا کہ موجودہ ملکی حالات اس بات کے متحمل نہیں کہ قادیانیت سے متعلق امور کو زیر بحث لایا جائے۔ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے

قادیانیت کے حوالے سے چیف جسٹس پاکستان کا فیصلہ،کیس اوردیگرپہلوکیا ہیں؟سیاسی جماعتیں،قانون دان کیا کہتے ہیں؟ہماری اورغیرملکی عدالتوں میں انصاف کافرق ہے؟جانئے مکمل تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کی جانب سے احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شخص کو ضمانت دینے کے معاملے پر ملک کی مختلف مذہبی اورسیاسی جماعتیں اور تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں اور فیصلہ سنانے والے ججز پر احمدیوں کی حمایت کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News