هفته,  23 نومبر 2024ء

February 21, 2024

پی ایس ایل ، ملتان سلطانز نےلاہور قلندرز کو شکست دیدی

ملتان(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز

پھول گوبھی کے پکوڑے بنانے کی آسان اور نہایت لذیذ ترکیب،ابھی سیکھیں بنائیں اور سب کو بھی کھلائیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)میدہ اور کارن فلور کو مل کر اس میں نمک، سفید مرچ، کالی مرچ اور اجوائن ڈال کر ملائیں2انڈے کی سفیدی کو اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائے3اس میں یہ تمام خشک چیزیں ملا کر تھوڑا تھوڑا کر کے ٹھنڈا پانی ڈالیں اور گاڑھا سا آمیزہ

کمشنرکےالزامات ،تحقیقاتی کمیٹی الیکشن کمیشن کو رپورٹ پیش نہ کر سکی 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کمشنرراولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقاتی کمیٹی ابتک الیکشن کمیشن کو اپنی رپورٹ پیش نہ کر سکی ۔ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کا معاملے پر ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ کمشنر

فیصلے کس کی مشاورت سے ہورہے ہیں؟راناثنااللہ نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ(ن)کے رہنما راناثنااللہ نے کہاہےکہ تمام فیصلے نوازشریف کی مشاورت سے ہورہے ہیں اتحادی حکومت اچھاکرے گی تو سب کو کریڈٹ ہوگا،براکرے گی تو سب کوڈس کریڈٹ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہاکہ یہ ایک اتحادی حکومت ہے جس میں

اپنے ہی افسر اور ساتھیوں سے رشوت مانگ لی ، لاہور پولیس کا اہلکار گرفتارکر لیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں اپنے ہی ساتھیوں اور افسر سے رشوت طلب کرنے والے تھانہ بھاٹی کے اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ کا مدعی تھانہ بھاٹی گیٹ کے انچارج انویسٹی گیشن ہے، مقدمہ رشوت ستانی اور بلیک میلنگ کے الزام میں درج کیا گیا

13سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن کی جانب سے 13سیاسی جماعتوں کو قومی اسمبلی کی نشستوں کی دوڑ سے باہر کردیاگیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے ن لیگ کو 20،پی پی کو 13،ایم کیو ایم کو5مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے۔جبکہ پی ٹی آئی کی 27مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 22کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری آئی

 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رواں مالی سال 24-2023 کی پہلی ششماہی کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 22کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی  ہے۔  سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24-2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک میں متفرق

افسوسناک خبر،سینئر صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینئر صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار نذیر ناجی لاہور میں انتقال کر گئے۔ نذیر ناجی کے بیٹے منصور ناجی نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ نذیر ناجی کی عمر 81 برس تھی، اہل خانہ کے مطابق نذیر ناجی کافی عرصے سے علیل تھے۔

بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی نے سیالکوٹ کے نوجوان سے پسند کی شادی کرلی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بھارتی نژاد جرمن سکھ لڑکی نے سیالکوٹ کے نوجوان سے پسند کی شادی کرلی۔  نکاح سے قبل سکھ لڑکی نے جامعہ حنفیہ سیالکوٹ میں سینئرپارلیمنٹرین حافظ صاحبزاہ حامد رضا کے ہاتھوں اسلام قبول کیا، سکھ لڑکی کا اسلامی نام زینب رکھا گیا ہے۔ بھارتی نژاد سکھ لڑکی جسپریت

مولانا حیدری کی اسحاق ڈار سے ملاقات پر حیرت ہوئی، حافظ حسین احمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ جے یو آئی بلوچستان میں حکومت سازی کا حصہ نہیں بنے گی۔ حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی سربراہ کے فیصلوں کے باوجود مولانا عبدالغفور حیدری کی اسحاق