جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

February 19, 2024

پسنی کی سمندری حدود میں فشنگ ٹرالر ڈوب گیا، 25 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا

پسنی(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں پسنی کی سمندری حدود میں فشنگ ٹرالر ڈوب گیا۔ فشریز حکام کے مطابق ٹرالرکو حادثہ جزیرہ ہفتلار کےقریب پیش آیا اور ٹرالر میں 25 ماہی گیر سوار تھے۔ مزیدپڑھیں:انتخابات میں مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان حکام کا

ن لیگ،پیپلزپارٹی میں کابینہ میں شمولیت پرڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں کابینہ میں شمولیت کے معاملے پرڈیڈ لاک برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی رابطہ کمیٹیوں کے مابین مذاکرات کا دوسرا دورنہ ہو سکا ،باپ چیت اب کل ہوگی ۔ سابق وفاقی وزیراعظم نذیرتارڑ کا غیررسمی

سیالکوٹ سے اغواء پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی چارروزبعدگھرواپس پہنچ گئے

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 74 سے منتخب تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسلم گھمن چارروز بعدگھر واپس پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 74 سے منتخب تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی

انٹیلی جنس بیورو کاسٹیٹس تبدیل کردیاگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا اسٹیٹس تبدیل کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نگراں وزیراعظم نے آئی بی کو بیورو سے ڈویژن کا درجہ دے دیا۔ اسٹیٹس کی تبدیلی کی منظوری ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی بی فواد اسد اللہ کی

تحریک انصاف سے اتحاد نیا نہیں، 6 سال سے چل رہا ہے،حامد رضا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اتحاد نیا نہیں، 6 سال سے چل رہا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ عوام نے مینڈیٹ دیا ہے۔ توہین

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے پریشان کن خبر سامنےا ٓگئی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) پاسپورٹ بنوانے والوں کے غیر معمولی رش کے باعث ملک بھر میں پاسپورٹ کی تاخیر کا دورانیہ تین ماہ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق شہر قائد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شہریوں کو ایک مرتبہ پھر پاسپورٹ کے حصول کے لیے طویل انتظار

حکومت سازی کیلئےدو پارٹیوں کا اتحاد انتہائی ناگزیر ہے،عرفان صدیقی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)رہنما مسلم لیگ ن عرفان صدیقی کاکہنا ہے کہ حکومت سازی کیلئےدو پارٹیوں کا اتحاد انتہائی ناگزیر ہے۔ رہنما ن لیگ عرفان صدیقی کانجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےکہنا تھا کہ واقعی الیکشن کے بعد صورتحال الجھی ہوئی ہے۔ کوئی ایک پارٹی حکومت بنانے

حالیہ الیکشن2018کافیز2تھا،سراج الحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 2024کا الیکشن2018 کا فیزٹو تھا، جو حکومت بنی چل نہیں سکے گی۔ سیاست پر مفاد پرستوں اور وڈیروں کا قبضہ ہے، سیاست ٹھیک نہ ہوئی تو ریاست بھی ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ انتخابات میں قومی خزانے کا 50ارب

چین نے پاکستانی عوام کے انتخاب کے مکمل احترام کا اعلان کر دیا

بیجنگ(روشن پاکستا ن نیوز)چینی وزار ت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کے عام انتخابات عمومی طور پر ، پرامن طریقے سے ہوئے اور ہم اس پر پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔پیر کے روز ایک پر

سول سرونٹس کی ٹرولنگ پر مثالی سزا دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر سول سرونٹس کی ٹرولنگ کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ سول سرونٹس کو بلیک میل کرنا اور ان پر دباؤ ڈالنا آئین کے آرٹیکل 5  اور پاکستانی قوانین

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News