بدھ,  03  ستمبر 2025ء
راولپنڈی: منشیات سپلائر کو 10 سال قید اور ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی،مجرم عبدالصبور  کو01لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔

تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی،مجرم عبدالصبورکو01لاکھ 50 ہزار روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی،مجرم سے2400 گرام چرس برآمد ہونے پرتھانہ آراے بازار پولیس نے نومبر 2024 میں گرفتار کیا تھا،  ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انوسٹیگیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: ڈیل نہیں، عدالتی جنگ، عمران خان کی رہائی یقینی ہے، بیرسٹر گوہر

مزید خبریں