پیر,  14 جولائی 2025ء
ولی جان کیس: شواہد کے بغیر گرفتار، وکیل عدنان شاہ کا عدلیہ سے انصاف کی امید کا اظہار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پرانی کچہری میں ولی جان یہ جو کہ اج کل ہارٹ ٹاپک بنا ہوا ہے جہاں پر سینیئر صحافی ملک احتشام فاروق کی ان سے خصوصی ملاقات جس میں ولی جان کے وکیل عدنان شاہ نے بتایا کہ جیسے کہ پہلے ولی جان کو تھانہ صدر بیرونی نے اٹھایا مگر کے کیس کلوز کرنے پڑے کہ وہاں پر کوئی بھی ان کے پاس ثبوت نہ تھا اور پھر یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ جب ولی جان اور اس کے پوری فیملی نے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر رکھی تھی اور اس میں انہوں نے یہ تقاضہ کیا تھا کہ وہ 1974 سے پاکستان میں رہ رہے ہیں والی جان کی وائف پاکستانی ہیں جس پر پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ تھا کہ یہ پورا پروسیس کمپلیٹ کر کے ان کو بھی کارڈ جاری کیے جائیں مگر یہاں پر وکیل عدنان شاہ کا کہنا تھا کہ ولی جان کے سپورٹ ہونے کے فورا بعد جب انہوں نے کوئی ویڈیو لگائی تو انکے بھائی علی جان اور ساتھی کو بارڈر سے گرفتار کیا گیا مگر جب لنڈی کوتل تھانے میں ان کو دیا گیا اس کے بعد باوجود اس کے کہ تمام تر ڈاکومنٹس وہاں پر موجود ہیں ان کو غائب کر کے جب عدنان شاہ وکیل نے بیل اف ڈلوایا تو ایک ادارہ سی سی ڈی وہ بھی ان کی موجودگی سے مکر گیا پھر ایک یا دو دن کے بعد ان کو تھانہ روات میں نائن سی کا منشیات کا پرچہ دے کر جوڈیشل کر دیا گیا اس موقع پر وکیل عدنان شاہ کا کہنا تھا کہ وہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے جہاں تک جا سکے عدالتوں سے انصاف لے کر رہیں گے اور انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ عدلیہ ہمیں انصاف فراہم کرے گی

مزید خبریں