منگل,  15 اپریل 2025ء
بنی گالہ میں مبینہ قبضہ، پولیس پر ملزمان سے تعاون کا الزام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ بنی گالہ کے علاقے میں قبضہ گروپ کے خلاف مقامی شہریوں نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنی گالہ کے رہائشی افراد محمد عباسی اور مظلوم عباسی ,لیاقت عباسی مبینہ طور پر زبردستی 5بہنوں کی جگہ پر قبضہ کر رہے ہیں ، جب کہ مقامی پولیس قبضہ گروپ کی پشت پناہی کر رہی ہے

متاثرہ افراد نے الزام لگایا ہے کہ پولیس مکمل طور پر قبضہ گروپ کا ساتھ دے رہی ہے اور ان کی جانب سے کی گئی شکایات کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔

علاقہ مکینوں اور متاثرہ خاندانوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر واقعے کا نوٹس لیا جائے، قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے، اور انصاف فراہم کیا جائے۔

مزید پڑھیں: جنگلات اراضی کیس، سپریم کورٹ نے زیرقبضہ اور واگزار کروائی گئی اراضی کی تفصیلات طلب کر لیں

مزید خبریں