اسلام آ باد (کرائم رپورٹر)تھا نہ رمنا پولیس کی بھر پور کاروا ئی تفتیشی سب انسپکٹر نصر اللہ خان نے حسب الحکم افسران ایس پی صدر زو ن،ڈی ایس پی،اور ایس ایچ او ٹیپو سلطان کی ہدا یات کے مطا بق ہمرا ہ ٹیم کاروا ئی کر تے ہو ئے مقد مہ نمبر 995/23کاعدا لتی و مفرور، اشتہاری ملزم اختر حسین ولد عبدالغنی کوگرفتار کر کے عدا لت میں پیش کر نے کے بعد ریمانڈ حاصل کر لیا گیا،ملز م سے مزید تفتیش جاری ہے،تفصیلات کے مطا بق اسلا م آ با د تھا نہ رمنا پولیس اسٹیشن میں مد عی خورشید انوار ولد محمد انور نے تحر یر ی در خواست دیتے ہو ئے مو قف اختیار کیاتھا کہ سا ئل کے وا لد محمد انور 17.3.2022کو وفاقت پا گئے تھے،سا ئل کے وا لد کے نام پر ایک عد دکان پر مکمل یونٹ نمبر 7وا قع رضوا ن پلازہ بلیو ایر یااسلا م آ با د ہے،اب سا ئل اپنی ضرورت کے تحت دکان فر و خت کر نے لگا تو سا ئل کو ایک عدد عدا لتی نو ٹس موصو ل ہوا،جس میں الزا م علیہ اختر حسین بطور مد عی پیش ہوا تھا،(اختر حسین)ننے ایک عدد اشٹام جاری کروا کر اشٹام کی فر نت سا ئیڈ پرایک تحر یرکی۔اور گوا ہان کے دستخط بھی کروا ئے،جس میں تحر یر کیا کہ وا لد محتر م نے (ملزم اختر حسین)کو مبلغ 6کروڑمیں فر و خت کر دی ہے،جو کہ سرا سر غلط ہے،جبکہ اشٹام فر و ش خر م اویس سے اشٹا م متعلق معلومات لیں تو پتہ چلا کہ اختر حسین نے اپنے نام سے اشٹام جاری کروا یا،اور بعد ازا ں اس کو تحر یر کیا،جس پر اشٹام فر وش خر م اویس نے اپنا بیان میں اختر حسین کو ذمہ دار ٹھر ایا،من مظہر خر م اویس کے خلاف کاروا ئی نہ کر نا چا ہتا ہے،اختر حسین اور 1۔فضلالر حمن ولد غلام دستگیر،کے خلاف غلط اور جھو ٹ پرمبنی اور میر ے وا لد 2۔اور عبداللہ کے دستخط کر کے اشٹام عدا لت میں پیش کیا،اور اپنے دعو ے میں تحر یر کیا ہے کہ اپر یل میں ملاقا ت ہو ئی،جو کہ غلط ہے،جبکہ سا ئل کے و ا لد مو ر خہ،17.3.2022کو وفات پا گئے ہیں،1.۔اختر حسین،2۔فضلالر حمن،3۔عبداللہ نے اشتام پیپر کا غلط استعمال کیا ہے،ان کے خلاف سخت قا نو نی کاروا ئی کر کے سخت سے سخت سزا دلوا ئی جائے۔متعلقہ تھا نہ رمنا پولیس کے سب انسپکٹر نصرا للہ نے در خواست کے مطا بق نامز د ملزم کے خلاف مقد مہ نمبر 995/23زیر دفعا ت 420/468/471درج کر کے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیاتھا،تاہم مقامی تھا نہ رمنا پولیس میں تعینات نصر اللہ اے ایس آ ئی نے بھر پور کاروا ئی کر تے ہو ئے ملز مان کی تلاش جاری رکھی،مختلف پو ا ئنٹس پر ملزمان پر ریڈ بھی کیا،ملزم پکڑا ئی نہیں دے رہا تھا،متعلقہ ایف آ ئی آ ر کا تفتیشی نے ملز م کا پچھا نہ چھو ڑا اور اشتہاری قرار دے دیاتھا،پولیس نے جد ید ٹیکنا لو جی طر یقہ استعمال کر تے ہو ئے ملزم اختر حسین کو گر فتار کر کے عدا لت میں پیش کر نے کے بعدبعد نامزد ملزم کا تین روز ہ ریمانڈ حاصل کر کے حوا لات میں بند کر دیا،تفتیشی افسر نصر اللہ کے مطا بق ملزم کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیں: راولپنڈی پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن قبضہ، ڈکیتی، چوری اور منشیات جیسے جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار