جمعه,  20  ستمبر 2024ء
لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی،لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار ۔

تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس کو متاثرہ لڑکے نے درخواست دی کہ ملزم عاقب نے مجھے بیٹھک میں لے جاکر نازیبا حرکات کیں،متاثرہ لڑکے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم عاقب کو گرفتار کیا گیا۔

ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھاکہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News