جمعه,  20 فروری 2026ء
گوجرخان پولیس کی کاروائی، 02 اسلحہ سمگلرز گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)گوجرخان پولیس کی کاروائی، 02 اسلحہ سمگلرز گرفتار، اسلحہ برآمد، ملزمان سے 02 رائفل 44 بور، کلاشنکوف، پسٹل اور میگزینیں برآمدہوا۔

تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 اسلحہ سمگلرز کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت اظہر اور شمریز کے ناموں سے ہوئی، ملزمان سے 02 رائفل 44 بور، کلاشنکوف، پسٹل اور میگزینیں برآمدہوئیں،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے گوجرخان پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے اور ترسیل کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں