جمعه,  20 فروری 2026ء
ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم وصال نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، ٹیکسلا پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم وصال کو گرفتارکرلیا، ملزم وصال متاثرہ خاتون کا پڑوسی ہے۔
ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہناتھا کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی،تشدد اور ہراسمنٹ جیسے واقعات برداشت نہیں۔

مزید خبریں