جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،04ملزمان گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،04ملزمان گرفتار،شراب اور اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم روحیل سے 20لیٹر شراب،ملزم فریاد سے 07لیٹر شراب،بنی پولیس نے ملزم آشر سے 07لیٹر شراب،کہوٹہ پولیس نے ملزم عدیل سے 01رائفل کلاشنکوف برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News