بدھ,  03 جولائی 2024ء
ایس ایچ او تھانہ ویمن پر رشوت لیکر خاتون کو رہا کرنے کا الزام عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی پولیس کے واحد ویمن پولیس اسٹیشن میں بزرگ خاتوننے پیسے لیکر رہاکرنے کاالزام عائدکرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے نوٹس لینے اور انہیں انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

 

تفصیلات کے مطابق اپنے بزرگ خاتون نے بتایاکہ  جان چھوڑنے کیلئے ایس ایچ او ویمن کی جانب سے پیسے مانگے گئے ۔

 

خاتون کے مطابق دس ہزارنہ دینے کی صورت میں ایف آئی آر درج کردی گئی۔

خاتون نے  آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی اورڈی آئی جی آپریشنزسید علی سے اپیل کی ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیاجائے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News