بدھ,  03 جولائی 2024ء
بنی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کے واردات میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کے واردات میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔
تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں ملوث ملزم وقار احمد کو گرفتارکر لیا،ملزم سے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوا،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News