جمعه,  05 جولائی 2024ء
ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،07ملزمان گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،07ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم علی سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم جنید سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم خالد سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم یاسر سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، بنی پولیس نے ملزم ذوہیب سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، آر اے بازار پولیس نے ملزم عثمان سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن،ٹیکسلا پولیس نے ملزم معروف سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News