هفته,  28  ستمبر 2024ء
آراے بازار پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمد۔
تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اظہر کو گرفتارکر لیا،ملزم سے چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمدہوئے،ایس پی پوٹھوہار ناصر نوازکا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی۔
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News