جمعه,  20  ستمبر 2024ء
صادق آباد پولیس کی کارروائی، مطلوب2 اشتہاری ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب02 اشتہاری مجرمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شاہداور اقدام خودکشی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم علی حیدر کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرمان صادق آباد پولیس کو مطلوب تھے، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی پولیس کی کارروائی،گاڑی اور مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 3ملزمان گرفتار

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News