راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں،07 ملزمان گرفتار،68 لیٹرشراب برآمد،مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے ملزم ندیم سے 15 لیٹر شراب، نصیرآباد پولیس نے ملزم عمران سے 10 لیٹر شراب، ملزم بلال سے 10 لیٹر شراب،ملزم راجہ بلال سے 10 لیٹر شراب، ملزم عرفان سے 10 لیٹر شراب،ائیرپورٹ پولیس نے ملزم تیمور عالم سے 08 لیٹر شراب، ملزم مظہر سے 05 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ شراب سپلائرز کے خلاف کاروئیاں جاری ہیں گی۔











