بدھ,  03 جولائی 2024ء
راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 04 ملزمان گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون، 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور ایمونیشن گرفتار، مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم نوید سے01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ملزم سفیان سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن، ائیرپورٹ پولیس نے ملزم ہیری سن سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن،صدر واہ پولیس نے ملزم عادل سے 01 پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔

ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News