جمعه,  27 دسمبر 2024ء
بنی پولیس کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)بنی پولیس کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ گرفتار۔

تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ سپنا کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرمہ سال 2022سے بنی پولیس کومطلوب تھی۔

ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید خبریں