جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد۔
تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملزم فیصل سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، کہوٹہ پولیس نے ملزم عبداللہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن، جاتلی پولیس نے ملزم نعیم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن،ملزم عبدالرحیم سے چھری برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News