جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،03ملزمان گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹڑ)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،03ملزمان گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد۔
تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم کلیم سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم صائم سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، صدر واہ پولیس نے ملزم وقاص سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ شراب سلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News