جمعه,  18 اکتوبر 2024ء
جاتلی پولیس کی کارروائی، زیادتی کی کوشش کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی(کرائم رپورٹر)جاتلی پولیس کی کاروائی، زیادتی کی کوشش کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم رضوان کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال2021سے جاتلی پولیس کو مطلوب تھا۔
ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھاکہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں