اتوار,  08  ستمبر 2024ء
بنی پولیس کی کارروائی،03 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،چوری شدہ 04 موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی( )بنی پولیس کی کارروائی،03 رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،چوری شدہ 04 موٹر سائیکل برآمد۔

تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ،واجد اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے،ملزمان سے چوری شدہ 04 موٹرسائیکل برآ مد ہوئے۔ا

یس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھاکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News