پیر,  09 فروری 2026ء
راولپنڈی میں عالمی حضرت شاہِ ہمدان کانفرنس 17 فروری کو منعقد ہوگی
راولپنڈی میں عالمی حضرت شاہِ ہمدان کانفرنس 12 فروری کو منعقد ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم ایشیا کے عظیم صوفی حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی، المعروف حضرت شاہِ ہمدان کی یاد میں سالانہ عالمی حضرت شاہِ ہمدان کانفرنس ادارہ فیض الاسلام، راولپنڈی کے اشتراک سے ادارہ فیض الاسلام کے مرکزی ہال میں 17 فروری بروز منگل دو بجے سہ پہر منعقد ہوگی۔

اس کانفرنس میں نامور علماء، مشائخ اور اسکالرز حضرت شاہِ ہمدان کی حیاتِ مبارکہ اور تعلیمات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے اور ان کے روحانی و علمی خدمات کو اجاگر کیا جائے گا۔

الحاج میجر نواب خان جنجوعہ اوروالدہ محترمہ و طارق محمود جنجوعہ (شہید ) کی برسی پر عرس کی تقریب

کانفرنس کا مقصد حضرت شاہِ ہمدان کے افکار اور تعلیمات کو عام کرنا اور نوجوان نسل میں روحانی و اخلاقی شعور اجاگر کرنا ہے۔

مزید خبریں