منگل,  22 جولائی 2025ء
تحصیل خان پور مسلم لیگ نون کی نئی باڈی کا اعلان، شیر اکثر عباسی کو سینئر نائب صدر مقرر، نوجوانوں میں خوشی کی لہر

راولپنڈی(ظہیر احمد) تحصیل خان پور مسلم لیگ نون کی باڈی کا اعلان شیروں کے شیرخطہ ”پہاڑ کا شیر ”شیر اکثر عباسی کوسینئر نائب صدر کا عہدہ ملنے پر نوجوانوں میں خوشی کی لہر اور ان کو مبارک باد کے پیغامات وہ ایک ہارڈ ورکر ہیں اور وہ میاں محمد نواز شریف کے سچے سپاہی ہیں۔انتہائی سینئر سماجی رہنما علاقے کی پہچان سردار سیف الرحمن کوہالہ، محمد داود عباسی نائب صدر ضلع ہری پور، ملک رب نواز نائب صدر ضلع ،ملک امجدنائب صدر تحصیل خانپور ،راجہ چنگیز خان جنرل سیکرٹری تحصیل خان پور، چوہدری صغیرسینئر نائب صدر تحصیل خان پور، سردار سیف الرحمن کوہالہ سینئر نائب صدر تحصیل خان پور، ریاض عباسیسینئر نائب صدر تحصیل خان پور۔اس موقع پر کے پی کے مسلم لیگ نون کی صوبائی قیادت بڑی تعداد میں موجود تھیجتنے بھی عہدے دار منتخب ہوئے ہیں سب انتہائی ہمدرد با اثر اور اپنے اندر ایک آرگنائزیشن رکھتے ہیں۔

مزید خبریں