هفته,  05 جولائی 2025ء
یومِ عاشور پر سردار خادم حسین طاہر کا خصوصی پیغام: کربلا کا پیغام ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ممتاز سیاسی و سماجی راہنما قلمکار سردار خادم حسین طاہر نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ امام عالی مقام اور ان کے خاندان نے کربلا کہ میدان میں راہ حق میں قربانی پیش کر کہ رہتی دنیا کو یہ پیغام دیا ایک ظالم اور سفاک کہ ساتھ ٹکرانا ایمان والوں کا شیوہ ہیکربلا والوں کی جرات بہادری اور مشن امت کہ لیے مشعل راہ ہے امام حسین علیہ اسلام نے اپنا سر دے کر اپنے نانا کہ دین کو بچایا اور تابت کیا کہ یہ سر تو کٹ سکتا ہے مگر باطل کے گے جھک نہیں سکتا یزید پلید نے وقتی فتح کا جشن منایا لیکن قیامت تک لعنت کا طوق اس کہ گلے میں پڑ گیا شہدا کربلا کا مشن ج بھی جاری ہے غزہ کربلا کا منظر پش کر رہا بوڑھے بچے جوان قبلہ اول پر قربان ہو رے ہیں معصوم بچوں کے لاشے ہوا میں اوڑ رے ہیں اسرائیل کر بربریت جاری ہے انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نیتن یاہو اور مودی یزید سے بدتر کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ حکومت پاکستان ایک قاتل ٹرمپ کو نوبل انعام کہ لیے نامزد کر چکی ہے عربوں سمت مسلم حکمران امریکی غلامی کا دم بھر رے ہیں ٹرمپ عمرانی معاہدے کہ تحت پاکستان سعودی عرب سے اسرائیل تسلیم کروانے جا رہا ہے جو کہ فلسطینوں کہ خون سے غداری اور امت کی پیٹھ میں چھرا گونپنے کہ مترادیف ہو گا انہوں نے کہا کہ ج وقت کہ فراعون اور یزید ہر ملک میں موجود ہیں جن کہ خلاف حسینی کردار ادا کرنا ہو گا انہوں نے مزید کہا کہ یزید بدبخت کے لیے یہ کافی نہیں تھا کہ اس کہ مقابلے میں نواسہ رسول کھڑے ہیں جو صرف اپنا حق لینے ئے ہیں ج جو یزید کہ پیرو کار کہتے ہیں کہ یہ سیاسی مسلہ تھا اور یزید حق پر تھا ان لعنتیوں کا حشر بھی بروز حشر یزید کہ ساتھ ہو گا انہوں نے کہا کہ چاروں خلفایے راشدین کی عزت و ناموس کا احترام نہ کرنے والا امام حسین علیہ اسلام کا وفادار نہیں ہو سکتا ج یوم کربلا کہ موقع پر ھم سب عہد کریں کسی یزیدی طاقت کہ سامنے سرنڈر نہیں کریں گے بلکہ یمن ایران اور فلسطینوں کی طرح مزاحمت کریں گے اللہ تعالی شہدایے کربلا کہ صدقے فلسطین اور کشمیر کو آذادی عطا ء کرے ۔

مزید خبریں