راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) مسینہ کلاں کی ممتازسیاسی سماجی شخصیت ممتاز بھائی کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب میں ممتاز مسلم لیگی رہنما سردار وقار عباسی کی ساتھیوں کے ہمراہ شرکت گاؤں مسینہ کلاں کے رہائیشیوں نے فخر ایبٹ آباد سردار وقار عباسی اور سردار بلال عباسی کا شاندار استقبال کیا اس موقع پر علاقائی روایات کو مد نظر رکھتے ہوئے حاجی جاوید عباسی نے فخر بکوٹ سردار وقار عباسی کے بھائیوں کو شادی کی مبارک باد دی اور تحائف پیش کیئے تقریب میں چیرمین وی تھری عدنان عباسی افسر عباسی ،شبیر عباسی ،ڈاکٹر رشید عباسی ،فیاض عباسی ، صابر عباسی انسپکٹر خورشید خان تنولی .محمدافسر خان جدون ۔اکرام اللہ خان، سجاد خان یوسف خان ،ملک یاسین اعوان ،رشدخان قریشی، تاج عباسی، عاطف عباسی، خالد عباسی اور علاقہ معززین نے کثیر تعداد نے شرکت کی.
