راولپنڈی: ماسٹرز کی ڈگری گمشدگی کی اطلاع
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے جاری ہونے والی ماسٹرز کی ڈگری (مضمون: اکنامکس) گم ہو گئی ہے۔ یہ ڈگری حق نواز ولد محمد اسلم کے نام پر جاری کی گئی تھی جن کا قومی شناختی کارڈ نمبر 33203-1462644-5 ہے۔ ڈگری کے گم ہونے کا واقعہ پشاور روڈ، راولپنڈی کے قریب پیش آیا۔
متاثرہ فرد نے بتایا کہ وہ اس ڈگری کی اشد ضرورت رکھتے ہیں اور اگر کسی فرد کو یہ دستاویز ملے تو وہ براہِ کرم درج ذیل پتے پر واپس پہنچا دے:
گھر نمبر A-16، کوہِ نور ملز کالونی، پشاور روڈ، راولپنڈی۔
مزید معلومات یا رابطے کے لیے فون نمبر 0320-5690870 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
ملنے والے شخص کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں: حافظ آباد: شیراز علی کی گمشدگی کا ڈراپ سین، پولیس نے بچے کو گجرات سے بازیاب کر لیا