راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ممبر آر سی سی بلاول ہائوس کراچی پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کی انفارمیشن سیکرٹری شعبہ خواتین حافظہ رخسانہ بشیر نے بلاول بھٹو زرداری کو انٹرا پارٹی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کا چیئرمین بننے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری قوم کی امید عوام سمجھتے ہیں کہ وہی ملک اور عوام کی مشکلات کو حل کر سکتے ہیں ۔ اپنے بیان میں حافظہ رخسانہ بشیر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوامی مسائل کو حل کرنے اور ملک کو موجودہ بحران سے نکال سکتی ہے آنے والا دور پیپلز پارٹی کا بلاول بھٹو وزیر اعظم پاکستان ہوں گے انہوںنے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک بڑی جماعت اور عوام کی ترجان جماعت ہے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پارٹی کارکن متحد ہیں انشاء اللہ آنے والا دور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ہوگا۔
