هفته,  15 فروری 2025ء
محمد راشد،مصطفےٰ کمال کاآغا شیراز کے اعزاز میں استقبالیہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روڈن انکلیو کے جنرل منیجرمحمد راشداور مصطفےٰ کمال کامعروف کاروباری و سیاسی شخصیت آغا شیراز کے اعزاز میں استقبالیہ، استقبالئے میں آغا شیراز کے علاوہ معروف کاروباری شخصیت فیڈریشن اینڈ ٹورز سوسائٹی کےصدر لیاقت احمد گوندل اور سابقہ ایئر کموڈورجاویدمعروف کاروباری شخصیت حاجی ملک منصب ، ملک صغیر،راجہ قمر ،ترنول سےعبدالحمید بخاری ، معروف کشمیری سیاستدان طارق کھوکھراور سینئر صحافی سہیل ملک سمیت جڑواں شہروں کی کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر آغا شیراز نے اپنے اعزاز میں استقبالیہ دینے پر محمد راشد اور مصطفیٰ کمال کا شکریہ ادا کیا۔

مزید خبریں