گجرات(روشن پاکستان نیوز)المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کھوہار خورد کے زیر اہتمام کھوہار خورد تحصیل سرائے عالمگیر ضلع گجرات میں پہلے واٹر فلٹریشن پلانٹ پر کام تیزی سے جاری ھے۔
اس واٹر فلٹریشن پلانٹ میں حافظ ممتاز حسین اعوان نے ایک مرلہ ذمین اور مالی تعاون بھی کیا اس کارخیر میں جن دوست احباب نے تعاون کیا اللہ تعالیٰ ان کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے اور ان کے عذیزو اقارب جو اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے اللہ تعالیٰ ان کو نبی پاک کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائیے اور ان کا دیا ہوا عطیہ قبول ومنظور فرمائے ھم انتہائی مشکور ہیں۔
ملک حمزہ یعقوب اور ملک الیاس یو کے سے سویرا ویلفیئر سوسائٹی کھوہار والوں کے اس کے علاوہ ملک شاھد اعوان یوکے ،ملک غلام قادر اعوان چمٹ ،ملک اعجاز اعوان لاہور والوں کے ،ملک فیصل حیات،ملک شرجیل سردار ،مرذا صداقت سلطان بھلوال غربی ،ملک دل محمد اعوان ،ملک امجد صادق اعوان چبارے والے،قاری القراء حضرت علامہ مولانا حافظ عرفان شہزاد سروری قادری ،خصوصی کاوش و تعاون ملک زمان کھوہاروی رکن مصطفائی تحریک پاکستان اور راہنما پاکستان فلاح پارٹی، ملک معظم شہزاد ،ملک ندیم لطیف،ملک راشد صاحبداد ، ملک جمیل ،ملک اسجد کے علاوہ المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کھوہار خورد کے تمام عہدیدران اور تمام دوست احباب جہنوں نے ھمارے اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ھماری حوصلہ افزائی کی ھم ان تمام دوست احباب کے انتہائی مشکور و ممنون ہیں۔
جہنوں نے ھماری ہر لحاظ سے راہنمائی فرمائی اور ہر طرح کا تعاون کیا اسی وجہ سے آج یہ فلٹریشن پلانٹ اپنے آخری مراحل میں ھے اللہ تعالیٰ تمام دوست احباب کا دیا ھوا عطیہ اپنی بارگاہ اقدس میں قبول ومنظور فرمائے اور ہمیں مزید ایسے نیک کاموں میں ایک دوسرے کا دست و بازو بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین