اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی غوری گارڈن کو اسلام آباد کا نمبر ون تعلیمی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی کرلی۔ اسلام آباد کیرئیر کالج غوری گارڈن کالج سیکشن کی کلاسز کےلئے علیحدہ بلڈنگ حاصل کرلی ہے۔
آئی سی سی غوری گارڈن فیڈرل بورڈ نویں اور گیارہویں جماعت کے شاندار نتائج دیں گے۔ 2025 میں غوری گارڈن میں انٹری ٹیسٹ کلاسز شروع کریں گے۔
اسلام آباد کیرئیر کالج کو طلباء کے تابناک اور کامیاب مستقبل کا ضامن ادارہ بنائیں گے۔
چئیرمین کیرئیر گروپ آف انسٹیٹیوشنز جاوید انتظار نے کہا کہ کیرئیر اکیڈمی غوری گارڈن میں نویں سے بارہویں جماعت کے داخلے تیز ہو رہے ہیں،کالج اور اکیڈمی کو مرکزی تعلیمی نظام کے ذریعے منظم کر رہے ہیں۔