پیر,  08 جولائی 2024ء
اسلام آباد کے سیکٹر آئی بارہ میں آپریشن،ارب روپے مالیتی زمین واگزار

اسلام آباد(فداحسین)چیرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر وفاقی دارلحکومت کے سیکٹر آئی بارہ  میں آپریشن،غیر قانونی افغان بستی، 10 حویلیاں، 60 کمراجات مسمار،ارب روپے ملکیتی سی ڈی اے کی زمین واگزار کرا لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  آپریشن میں گذشتہ کئی سالوں سے آباد لیاقت علی گوندل کی حویلی بھی مسمار کردی گئی۔

چیف کمشنر وچیرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سرکاری زمینوں پر قابض مافیاکے خلاف آپریشن بدستور جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد آصف کی نگرانی میں میں سی ڈی اے نے آپریشن

آپریشن میں ریونیو اور انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایریا ٹیم اور مقامی پولیس بھی شریک تھی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News