جمعه,  14 نومبر 2025ء
راولپنڈی،وارث خان پولیس کی کارروائی ،چوری مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم بابر کو گرفتا رکرلیا۔

اشتہاری مجرم سال2022سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا۔ایس پی راول فیصل سلیم نے کہاکہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں