پیر,  16  ستمبر 2024ء
رمضان المبارک کے دوران جائے نماز،ٹوپیوں اور عطریات کی فروخت میں اضافہ

گوجرانوالہ(دلشادعلی)رمضان المبارک کی آمد کے دوران جائے نمازٹوپیوں اور عطریات کی فروخت میں اضافہ ہو گیا۔

تسبیح کی خریداری بھی بڑھ گئی ہے کسی حد تک من منانے نرخ بھی وصول کئے جانے لگے ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ رمضان کے دوران خریداروں کی تعداد کئی گنا بڑھ جاتی ہے ۔جبکہ تسبیح اور جائے نماز کی فروخت میں بھی کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News