پیر,  15  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

اسماعیل ہانیہ کواسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا : برطانوی میڈیا

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) برطانوی میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی ایجنٹوں نے مہمان خانے کے 3 کمروں میں دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا، ایرانی

امریکا کا نائن الیون حملوں کے ماسٹر مائنڈ کی ڈیل سے متعلق یوٹرن

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا نے نائن الیون حملوں کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کی ڈیل سے متعلق یوٹرن لے لیا۔ امریکی وزیر دفاع نے خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کی ڈیل ختم کر دی۔ واضح رہے کہ امریکی محکمۂ دفاع نے اسی ہفتے خالد شیخ محمد سے ڈیل

شہید اسماعیل ہنیہ دوحہ میں یوسف القرضاوی کے پہلو میں سپردِ خاک

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ایران میں اسرائیلی حملے میں شہید حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دوحہ کے لوسیل قبرستان میں علامہ یوسف القرضاوی کے پہلو میں سپردِ خاک کیا

سرد جنگ کے بعد قیدیوں کا تاریخی تبادلہ، 26 کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) روس اور امریکا کے درمیان سرد جنگ کے بعد قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہوا ہے جس میں ترکیہ نے اہم کردار کیا ہے ۔ نجی اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ سرد جنگ کے بعد اس تاریخی تبادلے

جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) جاپان میں گزشتہ ماہ اوسط درجہ حرارت سے 2.16 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کیا گیا جس نے گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں درجہ حرارت کا ریکارڈ رکھنے کا آغاز 1898 میں ہوا تھا اور تب سے

حماس کے شہید سربراہ اسمٰعیل ہنیہ، محافظ کی نماز جنازہ ادا

دوحہ (روشن پاکستان نیوز)قطر میں حماس کے شہید سربراہ اسمٰعیل ہنیہ اور ان کے محافظ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ قطر کے دارالحکومت دوحہ کی مسجد امام محمد بن عبدالوہاب میں ادا کی گئی۔ گزشتہ روز فلسطین کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ کا جسد

ترکیے نے بغیر کسی وجہ ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

انقرہ(روشن پاکستان نیوز)ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔  ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنے کی وجہ واضح نہیں کی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکیے میں انسٹاگرام

امریکا کا اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کااعلان

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا کے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کاملا ہیریس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔ امریکا نے اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈورن حملوں سے بچانے کے لیے مزید دفاعی سامان

بی جے پی کے 18اراکین کو اٹھا کر اسمبلی سے باہر پھینکوا دیا گیا، دیکھیں

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتیہ جنتا پارٹی کے 18ارکان اسمبلی کو احتجاجی دھرنا دینے کے باعث معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ کی اسمبلی میں گزشتہ 2دنوں سے ہنگامی آرائی جاری ہے، جہاں اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر اعلی جھاڑ کھنڈ سے کئی مسائل پر

موت اور زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے؛ اسماعیل ہنیہ کی خامنہ ای سے آخری گفتگو وائرل

تہران(روشن پاکستان نیوز) اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے چند گھنٹوں قبل اپنی آخری ملاقات میں ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای سے کی گئی گفتگو منظر عام پر آگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے اپنہ گفتگو میں آیت اللہ خامنہ ای سے کہا کہ ایک سردار