
ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کی
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیشی آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقارالزمان نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بنگلہ دیش کو مخلوط حکومت کے ذریعے چلایا جائے گا، بنگلہ دیش کے تمام فیصلے فوج کرے گی،بنگلہ دیشی عوام
ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں سے سرکاری ملازمتوں کیلئے کوٹہ سسٹم کیخلاف ہونے والے شدید مظاہروں اور پرتشدد احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا اور وہ ڈھاکا میں اپنی رہائش گاہ سے بھارت پہنچ گئیں جبکہ بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے قوم سے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی علمِ نجوم کے ماہر کوشل کمار کا کہنا ہے کہ آج یعنی 5 اگست 2024 سے تیسری جنگ عظیم شروع ہوسکتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوشل کمار نے اس سے قبل اسرائیل-حماس جنگ اور روس-یوکرین جنگ کی پیشگوئی کی تھی، جو بعدازاں سچ
تہران(روش پاکستان نیوز)ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، جواب دیا جائے گا۔ اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفادی نے دورۂ تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کسی بھی اردنی
ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں میں جھڑپوں کے دوران مرنے والوں کی مجموعی تعداد کم از کم 300 ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ تعداد پولیس، اہلکاروں اور ہسپتالوں کے ڈاکٹروں کی رپورٹوں پر مبنی ہے۔ مظاہروں کا آغاز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران اور بیروت پر حملوں کے جواب میں ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں کے حوالے سے امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایران اور اس کی پراکسیز پیر تک اسرائیل
ڈھا کا (روشن پاکستان نیوز)بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے والے طلبہ کو دہشتگرد قرار دیدیا۔ بنگلہ دیش میں طلبہ نے اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی اور دیگر مطالبات کے لئے حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا تاہم جب ان کے مطالبات
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں طلبہ نے سول نافرمانی کی تحریک کا آغاز کر دیا اور اس دوران آج ہونے والے مظاہروں میں اب تک 12 افراد ہلاک ہو چکے، طلبہ وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بنگلادیش میں طلبہ اپنے مطالبات کی عدم منظوری پر ایک
نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مندر کی دیوار گرنے سے 9 بچے ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مندر کی دیوار گرنے کا واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں پیش آیا جہاں مقامی لوگ عبادت کے لیے جمع تھے۔