پیر,  15  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

شیخ حسینہ واجد اور بنگلہ دیشی آرمی چیف کے درمیان کیا رشتہ داری ہے؟ جانیے

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں اور مستعفیٰ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد آپس میں رشتہ دار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل وقار الزماں کی اہلیہ سارہ ناز کمالیکا رحمان جنرل (ر)مستفیض الرحمان کی بیٹی ہیں،جنرل (ر) مستفیض الرحمان حسینہ واجد کے رشتے

شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفی کے بعد افراتفری پر مبنی رونما ہونے والے سیاسی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بنگلہ دیش کی شیر پور جیل سے 500 سے زائد قیدی فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیل توڑ کر فرار ہونے والے متعدد قیدی مسلح ہیں جبکہ بارڈر

دہشت گردی میں ملوث تین پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی گئی

بغداد(روشن پاکستان نیوز)عراق میں 3 پاکستانیوں کو دہشت گردی میں ملوث تین پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے شہر رسافہ کی عدالت کے تین ججز پر مشتمل بینچ نے دہشت گردی کے الزامات میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت سنادی ہے، موت کی

بے روزگاری میں 3 سال میں سب سے بڑا اضافہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی معیشت میں سست روی کی علامات سے عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں بھاری گراوٹ کے بعد امریکی اسٹاکس Dow ،S&P 500 اور Nasdaq میں بھی گراوٹ دیکھی گئی۔ دوسری جانب امریکا میں بے روزگاری میں 3 سال میں

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں تازہ حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج نے 5 فلسطینی گرفتار کرلیے۔ ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان میں بھی فضائی حملے کیے جس کے نتیجے

طلبہ کا فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار، عبوری حکومت کا خاکہ پیش

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبہ تحریک کے رہنما نے ملک میں فوجی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، ساتھ ہی ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت کا خاکہ بھی جاری کردیا گیا۔ طلبہ تحریک کے رہنما ناہید اسلام

مسلم علماء کرام کا ساؤتھ پورٹ جائے وقوعہ پر امن مارچ

لندن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ بھر سے مسلم علماء کرام کا ساؤتھ پورٹ جائے وقوعہ پر امن مارچ ، پھول رکھے ، کمیونٹی سے اظہار تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ بھر سے مسلم علماء کرام نے ساؤتھ پورٹ جائے وقوعہ پر امن مارچ کیا۔ اس موقع پر مارچ کے شرکا نے

والدہ مایوس ، اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی،حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلان

  بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے والی وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والدہ بہت مایوس ہوئی ہیں اور وہ اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی۔بنگلا دیش کی مستعفیٰ وزیراعظم کے بیٹے اور ان کے

بنگلا دیش میں طلبہ نے حسینہ واجد کے ’’اقتدار‘‘ کو ’’فرار‘‘ میں کیسے بدلا؟ مکمل تفصیل جانیے

ڈھاکہ (روشن پاکستان نیوز) جولائی میں بنگلا حکومت کے ملازمتوں کے لیے متنازعہ کوٹہ سسٹم کے خلاف شروع ہونے والا طلبہ کے احتجاجی مظاہروں کا اختتام وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہونے فوج کی جانب سے عبوری حکومت بنانے کا اعلان کرنے پر ہوا۔

بنگلہ دیش ، مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگادی

ڈھاکا (روشن پاکستان نیوز)شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کو آگ لگادی۔بنگلہ دیش کے مقامی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا کے علاقے