
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ترجمان وائٹ ہاؤس کیرین جین پیری کا کہنا ہے کہ آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق آصف مرچنٹ نے بتایا کہ وہ پاکستانی شہری ہے اور پاکستان میں رہتا ہے، اُس کے پاکستان میں بیوی بچے
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اپنے راکٹ لانچروں کو حرکت میں لانا شروع کر دیا ہے اور فوجی مشقیں بھی کر رہا ہے۔ یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ تہران آنے والے دنوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تبدیلیاں کردی گئیں۔ یہ تبدیلیاں آرمی چیف کی جانب سے کی گئی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی فورسز کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میجر جنرل ضیاء الاحسن کو
ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلہ دیشی عوام کے احتجاج کے آگے پسپا ہو کر حسینہ واجد کو ملک چھوڑنا پڑا ان کا مظاہرین کے لیے بولا گیا ایک لفظ ان کے 16 سالہ اقتدار کے خاتمے کا سبب بنا۔ بنگلہ دیش کے طلبہ اور عوام ایک ماہ سے کوٹا سسٹم کے خلاف سراپا احتجاج
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)عوامی لیگ کی رہنما 2009 سے مسلسل بنگلا دیشی سیاست میں اپنا سکہ جمائے رکھنے والی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے سے متعلق پیشگوئی بھارتی نجومی نے پہلے ہی کردی تھی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شروتی دویدی نامی بھارتی
ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے نتیجے میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد سابق وزرا اور افسران کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی۔ حال ہی میں ختم ہونے والی عوامی لیگ کی حکومت کے وزیر مملکت برائے مواصلات، ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی جنید احمد پالک اور سابق
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلا دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ایک ماہ سے جاری مظاہرے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بھی نہیں رُکے۔ بھارت نے پڑوسی ملک میں بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر اپنی سرحدوں پر سیکیورٹی بڑھا دی ہے۔ بھارت کی بنگلا دیش کے ساتھ
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کے شہر جیسور میں مشتعل مظاہرین نے ایک ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہوٹل شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے جیسور شہر کے جنرل سیکرٹری
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کے نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محمد یونس نے عبوری حکومت کا مشیر بننے کی پیشکش قبول کرلی۔ ڈاکٹر محمد یونس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر محمد یونس نے طالب علموں کی عبوری حکومت کا مشیر بننے کی درخواست قبول کر لی ہے اور وہ پیرس
برمنگھم(روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانے کے لیے ‘کوبرا’ میٹنگ طلب کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں کوبرا میٹنگ حالت جنگ جیسی صورتحال میں بلائی جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق اجلاس میں گزشتہ ہفتے ہونے والے نسل پرستانہ حملوں میں ملوث افراد