
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایران میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے والے حملے کی ذمہ دار اسرائیل پر عائد کردی ہے جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں
سان فرانسسکو(روشن پاکستان نیوز) سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کے ہیڈکوارٹر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے کہا ہے کہ 10 سال سے زائد عرصے تک کمپنی کے
نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کانگریس کے رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آم کا تحفہ لینے کا الزام لگا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے رہنماؤں نے راہول گاندھی سمیت 7 پارلیمنٹ کے ارکان پر تنقید بھی کی ہے۔
تیونسیا (روشن پاکستان نیوز)تیونسیاکے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایوان صدر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد ہاچانی کو عہدے سے ہٹادیا۔ ایوان صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ احمد ہاچانی کی جگہ سماجی امور کے
اسلا آباد (روشن پاکستان نیوز)فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ ان دنوں اسپتال میں زیرعلاج ہیں جن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مارک زکربرگ نے گھٹنے کی انجری کے باعث سرجری کروائی تھی، انہیں انجری ایم ایم اے کی ٹریننگ کے دوران ہوا تھا۔
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)طلبہ کےاحتجاج سے مجبور ہو کر مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے والی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد آخری لمحات تک اقتدار چھوڑنے کو تیار نہ تھیں۔ بنگلہ دیشی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقتدار چھوڑنے سے کچھ پہلے حسینہ واجد نے مظاہرین کے خلاف کارروائیوں
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش میں پُرتشدد واقعات کے بعد شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 20 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق ان لاشوں میں عوامی لیگ کے رہنما اور ان کے خاندان کے افراد کی لاشیں شامل ہیں، عوامی لیگ سے
غزہ(روشن پاکستان نیوز) فلسطینی تنظیم حماس نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد غزہ کے رہنما یحییٰ سنوار کو سربراہ نامزد کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق تہران میں اسماعیل ہانیہ کے قتل کے بعد رہنما یحییٰ سنوار کو گروپ کا سربراہ نامزد کیا گیا، یحییٰ سنوار 7 اکتوبر 2023ء
ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز)بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد بنگلادیش میں عبوری حکومت تشکیل دیدی گئی، ڈاکٹر محمد یونس عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہوں گے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے قیام کا فیصلہ ایوان صدر میں مشاورتی اجلاس میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کے مغربی علاقے گلیلی میں لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے کے کیے گئے جس کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ زخمی ہونے والوں