پیر,  15  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

لیبر قانون میں ترامیم، کارکنوں کے حقوق کا تحفظ کریں گی، سعودی عرب

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ لیبرقانون کے کچھ آرٹیکلز میں ترامیم کارکنوں کیلئے زیادہ پرکشش کام کا ماحول پیدا کریں گی۔ کابینہ کی جانب سے جن تبدیلیوں کی منظوری دی گئی ہے انکا مقصد روزگار کے استحکام کو بہتر بنانا، حقوق

چین کا بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز)چین نے بنگلادیش کی عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کی عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، چین بنگلادیشی عوام کے منتخب کردہ ترقی کے راستے کا احترام کرتا ہے۔ مزید

راہ چلتی 3 سالہ بچی پر پانچویں منزل سے پالتو کُتا آگرا، بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

  مہاراشٹرا (روشن پاکستان نیوز)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے میں ایک عمارت کی پانچویں منزل سے پالتو کُتا گولڈن ریٹریور راہ چلتی بچی پر گرگیا، افسوسناک واقعے میں بچی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا جس کی ویڈیو بھی

بنگلہ دیش میں جانی نقصان دیکھ کر دل شکستہ ہوں، صائمہ واجد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی بیٹی صائمہ واجد نے اپنی والدہ پر آنے والے مشکل حالات کے پیش نظر اہم پیغام جاری کر دیا ہے ۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ اپنے ملک بنگلہ

برطانیہ، پرتشدد بدامنی کے کیسز میں فوری سزاؤں کا آغاز

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں پرتشدد بدامنی کے کیسز میں فوری سزاؤں کا آغاز ہو گیا، پولیس اہلکار کو مکا مارنے پر ایک فسادی کو 3 سال کی طویل قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ساؤتھ پورٹ میں پرتشدد بدامنی کے دوران ایک پولیس افسر کے چہرے پر

لندن میں سیکڑوں افراد نسل پرستی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، سیکورٹی ہائی الرٹ

لندن(روشن پاکستان نیوز)مشرقی لندن کے علاقے والتھم اسٹومیں نسل پرستی کیخلاف ریلی نکالی گئی، ریلی 2 گھنٹے مسلسل جاری رہی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نفرت انگیزی کیخلاف جمع ہونے والے افراد رفیوجی ویلکم کے نعرے لگاتے رہے۔ رپورٹس کے مطابق امن وامان

جاپان دو طاقتور زلزلوں سے لرز اٹھا، شدت 7.1 ریکارڈ

ٹوکیو(روشن پاکستان نیوز) امریکا کے جیولوجیکل سروے نے کہا ہے کہ جنوبی جاپان میں 6.9 شدت کے زلزلے کے فوری بعد 7.1 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق تاحال زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ جاپان کی سرکاری براڈکاسٹر این

اسرائیل کی خان یونس میں پناہ گزین کے خیموں پربمباری، 18 فلسطینی جل کرشہید

غزہ(روشن پاکستان نیوز)  اسرائیل جنگ طیاروں کی خان یونس میں پناہ گزین کے خیموں پر بمباری سے 18 فلسطینی جل کر شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں محفوظ قرار دئیے گئے علاقے میں قائم بے گھر فلسطینیوں کے خیموں کو نشانہ بنایا۔ بمباری

بنگلہ دیش کے انقلاب کا قائد نوجوان طالب علم ناہید اسلام کون ہیں؟

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) نگلہ دیش کے انقلاب کا قائد نوجوان طالب علم ناہید اسلام کون ہے؟ شہرت کیسے ملی اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کی تحریک میں کیا کردار ادا کیا؟۔ جولائی میں شروع ہونیوالی حکومت مخالف مظاہروں کی قیادت کرنیوالےایک نوجوان کی بہت سی

مزید فسادات کا خدشہ: برطانیہ بھر میں 6 ہزار تربیت یافتہ پولیس اہلکار متحرک

لندن(صبیح ذونیر)برطانوی پولیس   ایک بار پھر انتہائی دائیں بازو کی جانب سے ایک بار پھر تشدد اور فسادات کے خدشات کا سامنا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانیہ میں ایک ہفتے کے فسادات اور افراتفری کے بعد پولیس کو خدشہ ہے کہ انتہائی دائیں